Contact USContact us

Photos of 2nd Convocation Of The Sheikh Zayed Medical College (SZMC) 2014

2nd Convocation Of The Sheikh Zayed Medical College (SZMC) ( 22ND April , 2014)

2nd  Convocation SZMC 2014

 

 

 

To View All Photos/Album Click here

Courtesy : szmc.edu.pk

 

وزیراعلیٰ کا دورہ رحیم یار خان ۔خواجہ غلام فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا سنگ بنیادرکھا،شیخ زید میڈیکل کالج کے کانووکیشن سے خطاب
رحیم یار خا ن میں ایک برس میںیونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی مکمل کی جائے گی:شہبا زشریف
یونیورسٹی میں امسال ستمبر میں کلاسوں کا آغاز ہو جائے گا،ابتدائی طورپر الیکٹراکل ،میکنیکل،انفارمیشن ٹیکنالوجی اورکمپیوٹر سائنسز کے شعبے متعارف کرائیں گے
شعبہ صحت میں اربوں صرف کرنے کا حقیقی مقصد اس وقت تک حاصل نہیں ہو سکتا جب تک پسماندہ عوام کوبہترین علاج معالجہ میسر نہیں آتا
اگر ہم ارتقائی عمل کے ذریعے موجودہ نظام کی خرابیاں دور نہ کر سکے تو پھرہمیں ایک خونی انقلاب کے لئے تیار رہنا چاہیے
اس طرح کی خوفناک صورتحال سے بچنے کے لئے معاشرے کے ہر فرد اور ہر ادارے کو خود احتسابی سے کام لینا ہوگا
ڈاکٹرزمقدس پیشہ سے وابستہ ہیں،دکھی انسایت کی خدمت کر کے اپنا مسیحائی کردار ادا کریں:وزیراعلیٰ کا شیخ زید میڈیکل کالج کے کانووکیشن سے خطاب