Contact USContact us

Government Fatima Jinnah College for Women Lahore Convocation 2014 Photos

 

 

 

اپیل ہے کہ خواتین ڈگریاں حاصل کرکے گھروں میں بیٹھنے کی بجائے میدان عمل میں آئیں اور قومی تعمیر و ترقی میں اپنا فعال کردار ادا کریں۔ محنت، امانت، دیانت اور عزم کے ساتھ ملک و قوم کیتقدیر بدلی جا سکتی ہے اور پاکستان بین الاقوامی برادری میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر سکتا ہے

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان نسل ہمارا قیمتی اثاثہ اور امید کی کرن ہے اور ملک کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے۔ پاکستان کی خواتین باصلاحیت ہیں جو طب، انجینئرنگ، تعلیم، صحت اور قومی ترقی کے دیگر شعبوں میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ قوم کو اپنی باصلاحیت بیٹیوں پر فخر ہے

fatima jinnah

 

Click on Photo to see all Photos of Convocation 2014